شیشۂ منشور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) سہ پہلو شیشہ جس کے تینوں رخ مسطح ہوتے ہیں، اس شیشے سے روشنی کی شعاعیں منحرف ہو کر قوس قزح کی طرح سات رنگوں میں نظر آئیں گی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) سہ پہلو شیشہ جس کے تینوں رخ مسطح ہوتے ہیں، اس شیشے سے روشنی کی شعاعیں منحرف ہو کر قوس قزح کی طرح سات رنگوں میں نظر آئیں گی۔